Nagina Herbal Hair Oil
نَگینہ ہربل ہیئر آئل
بالوں کی نشوونما اور مضبوطی کے لیے قدرتی ہربل تیل
نَگینہ ہربل ہیئر آئل ایک خالص اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ بالوں کا تیل ہے، جو بالوں کو جڑ سے مضبوط بنانے، گرنے سے روکنے اور قدرتی چمک بحال کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ تیل بالوں کی نشوونما کو بڑھاتا ہے اور سر کی خشکی، کمزوری اور بے جان بالوں کے مسائل کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
یہ ہربل فارمولہ خاص طور پر Ayat Herbal Clinic کی نگرانی میں تیار کیا گیا ہے تاکہ آپ کو ایک محفوظ، مؤثر اور قدرتی حل فراہم کیا جا سکے۔
اجزاء (Ingredients)
نَگینہ ہربل ہیئر آئل درج ذیل قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے:
-
کولڈ پریسڈ ناریل کا تیل
-
ارنڈی کا تیل
-
آملہ ایکسٹریکٹ
-
کلونجی
-
شیکاکائی
-
روزمیری آئل
-
تخم کاہو
-
ارنڈ کے بیج
-
پیاز کا عرق
-
بادام کا تیل
-
میتھی
استعمال کے فوائد
بالوں کا گرنا کم کرے
بالوں کو لمبا اور گھنا بنائے
جڑوں کو طاقت دے
خشکی اور خارش ختم کرے
بالوں میں قدرتی چمک اور نرمی لائے
استعمال کا طریقہ
روزانہ یا ہفتے میں 3 سے 4 بار:
-
تھوڑا سا تیل ہتھیلی پر لیں
-
سر کی جلد اور بالوں کی جڑوں میں لگائیں
-
دس منٹ تک ہلکے ہاتھ سے مساج
-
کم از کم 1 سے 2 گھنٹے یا رات بھر لگا رہنے دیں
-
پھر کسی ہلکے شیمپو سے دھو لیں
تیار کردہ: Ayat Herbal Clinic
نَگینہ ہربل ہیئر آئل آپ کے بالوں کے لیے قدرت کا بہترین تحفہ ہے ,صحت مند، مضبوط اور خوبصورت بالوں کے لیے آج ہی استعمال کریں۔